: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلبرگہ ۔ 23 ؍ فروری (اعتماد نیوز) گلبرگہ یونیورسٹی گلبرگہ کے کانوکیشن میں شعبۂ اُردو و فارسی کی طالبہ آنسہ فرحین بیگم کو باوقار خواجہ بندہ نوازؒ گولڈ میڈل دیا گیا۔ یہ میڈل ہر سال شعبہ اُردو و فارسی
کے ایم کے ایسے طلبہ کو دیا جاتا ہے جنھوں نے اُردو مضمون میں سب سے زیادہ نشانات حاصل کئے ہوں۔ یہ گولڈ میڈل سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز ؒ ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی کی جانب سے دیا جاتا ہے۔